KC PARTS BOX FOR MOBILE REPAIRING کیا ہوتا ہے باکس میں: تفصیل:
یہ ایک پروفیشنل ڈیسک ٹاپ آرگنائزر ہے جس میں screwdrivers، tweezers اور چھوٹے پارٹس رکھنے کے لیے مختلف compartments ہوتے ہیں۔
1 × Storage Organizer Box
Tools شامل نہیں ہوتےسائز:
Length: 17.5 cm
Width: 9.5 cm
Height: 9.0 cm
وزن:
تقریباً 300 سے 500 گرام



