Call or Whatsapp +92 318 04500 11

Poduct Detail

Hot

Mirror Phone Case Luxury Glitter Makeup Case for Phone 12 Mini Bling Sequins Silicone Cover for Girls in Pakistan

KHREED.PK
( 0 Stars Rating )

Rs. 500

In Stock

Color Family


Model


Quantity

Buy Now Add to Cart

SKU:

Categories & Tags: Mobiles & Tablets, Mobile Accessories, Imported, Pakistan, Discount, High Quality

Share:

Features:

🌺 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌺

محترم کسٹمرز! آرڈر کرنے سے پہلے اچھی طرح تسلی کر لیں ۔ کہ آپ کے پاس کون سی کمپنی کا موبائل ہے اور اسکا ماڈل نمبر کیا ہے ۔ جیساکہ (سمپل سادہ) ( پرو) (پرومکس)_ (پرو پلس)_ (پلے)۔ (ہاٹ) (نوٹ) کیونکہ اکثر حضرات کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ انکے پاس موبائل ماڈل کون سا ہے ۔ موبائل پرومکس ہوتا ہے اور آرڈر سمپل پرو میں کرتے ہیں اور بعد میں کمپلینٹ کرتے ہیں سیلر نے غلط کور بھیجا ہے حالانکہ ہم بہت احتیاط اور اچھی طرح تسلی کر کے پھر پارسل بھیجتے ہیں

ہم اپنا کاروبار نہایت ایمانداری اور محنت سے چلا رہے ہیں۔

جعلی آرڈر (فیک آرڈر ) کر کے پارسل وصول نہ کرنا نہ صرف اخلاقی طور پر غلط ہے

بلکہ یہ کسی کے رزق میں رکاوٹ ڈالنے کے مترادف بھی ہے۔ یاد رکھیں،

آپ کا ایک مذاق کسی محنت کش کا بڑا مالی نقصان کر سکتا ہے۔ خدارا! صرف وہی آرڈر کریں جس کی آپ کو ضرورت ہو اور جسے آپ وصول کر سکیں۔

رزقِ حلال کمانا ایک عبادت ہے۔ جب آپ فیک آرڈر کرتے ہیں، تو سیلر کی پیکنگ، لیبر اور ڈیلیوری چارجز ضائع ہو جاتے ہیں۔ آپ کا ایک چھوٹا سا 'مذاق' کسی کے پورے دن کی کمائی کو ڈبو سکتا ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو رزقِ حلال کمانے اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Description:

Product description

Luxury Glitter Makeup Mirror Case For Phone 12 mini Bling Sequins Silicone Cover Woman Phone Case



1.The newest exclusive design case.



2.Beautiful appearance, low price, very practical, very popular. 3.TPU+ Acrylic material ,Provide a variety of colors to choose.



4.Standard manufacturing size according to the mobile phone, the actual size.



5. Protects your phone from dirt, scratches, and shock